Archive for the ‘تاریخ اسلام’ Category

شہادت حسین، شہادت بابری مسجد

10 Muharram Shahadat Hussain

10 محرم کو کربلا میں حسین شہید ہوئے

غریب و سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم
نہایت اسکی حسین، ابتداء ہیں اسماعیل

آج کا دن یوم عاشور جس کے متعلق نبی اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے۔ کہ ہم تمہارے (یہودیوں) اعتبار سے زیادہ موسیٰ کے حقدار ہیں۔چنانچہ آپ نے اس دن روزہ رکھا اور لوگوں کو بھی اس دن روزہ رکھنے کا حکم دیا۔ کو پڑھنا جاری رکھیں

حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ عنہ احادیث رسول ﷺ میں

حضرت عثمان بن عفان خلیفہ ثالث 18 ذوالحجہ کو شہید ہوئے اسی مناسب سے نبی اکرم ﷺ کی احادیث میں حضرت عثمان کے جو فضائل بیان ہوئے ہیں وہ پیش کیے جارہے ہیں۔ کو پڑھنا جاری رکھیں