Archive for the ‘ارکان اسلام’ Category

عشرہ ذوالحج اور عید الاضحیٰ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
زمین میں ہر طرف فساد ہی فساد ہے اور انسانوں نے روئے زمین کو اپنے گناہوں سے بھر دیا ہے ایسے میں ایک دفعہ پھر گناہوں کوبخشوانے، نیکیاں اکٹھی کرنے، درجات کو بلند کروانے کا موسم آگیا ہے۔ ہاں وہی موسم جس میں بندے دیوانہ وار اپنے حقیقی الٰہ اور معبود کے گھر کے گردا گرد دیوانہ وار چکر لگا رہے ہیں۔ کو پڑھنا جاری رکھیں

سفرِ حج اور سفرِ آخرت (امام غزالی)

اے دوست! خانہ کعبہ خداے عزوجل کا گھر ہے، یہ زمین و آسمان کے بادشاہ کا دربار ہے۔ تم اُس کے دربارِ شاہی میں جا رہے ہو، گویا اسی کی زیارت کو جا رہے ہو۔ بے شک اس دنیا میں تمھاری آنکھ دیدارِ الٰہی کی استعداد نہیں رکھتی۔ کو پڑھنا جاری رکھیں